Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

8 خواتین تعلیمی افسروں کا تبادلہ

محکمہ سکولز نے 8 خواتین تعلیمی افسروں کا تبادلہ کردیا ۔

جاری مراسلےکے مطابق صوبے بھر میں8خواتین تعلیمی افسروں کو تبدیل کرکے ایڈجسٹ کردیا، جس میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حرم گیٹ کی فرحت جبین کو بہاولپور، مون لائٹ سکول کی تسلیم اختر کو ڈویژنل ڈائریکٹر بہاولپور تعینات کردیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button