Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سماجی کارکن ملک کریم بخش بچہ مرحوم کی رسم چہلم

زکریایونیورسٹی کے ایڈمن آفیسر نواز بچہ کے والد، انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر حسن بچہ کے چچا معروف سماجی کارکن ملک کریم بخش بچہ مرحوم کی روح کے ایثال ثواب کےلئے رسم قل خوانی ادا کی گئی جس میں سید علی حید ر گیلانی نے دعا کرائی، شرکا میں حاجی چراغ بچہ، ملک حامد اشفاق ، ملک ارشد مہے، بریگیڈیر قیصر علی مہے ، ملک ربنواز بچہ، سمیت عمائد ین شہر کی بڑی تعداد شامل تھی ، تقریب میں مرحوم کے درجات کی بلندی کےلئے قران خوانی بھی کی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button