Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم جماعت کے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں توسیع

صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

محکمہ ہائرایجوکیشن نے منظوری دے دی۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی۔

امیدوار اب 10 اکتوبر تک سنگل فیس کے ساتھ نویں کے داخلے بھجواسکیں گے،محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق امیدواروں کی سہولت کو دیکھتے ہوئے تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

فیصلے کا اطلاق صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button