Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

9ویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام نہم جماعت کے امتحان کا آغاز آج جمعرات سے ہوگا،پہلے روز پانچ مضامین کا پیپر ہوگا۔

پہلے روز پانچ مضامین کا پیپر ہوگا۔

بزنس سٹیڈیز، لباس و پارچہ بافی، فارسی، سوکس اور وڈورکنگ کا پیپر ہوگا۔

امتحان میں دو لاکھ ستر ہزار سے زائد بچے امتحان میں شرکت کریں گے۔امتحان کیلئے 759 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں۔

پانچ ہزار سے زائد امتحانی عملہ ڈیوٹی سرانجام دے گا۔تمام امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button