Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عبداللہ شاہ کی سیاحت کی مارکیٹنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل

محمد عبداللہ شاہ نے ائیر یونیورسٹی ملتان کیمپس سے سیاحت کی مارکیٹنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی ہے۔ ان کا موضوع ” یادگار سیاحتی تجربات کا افسانہ : نیا پن اور یادگار تجربات کا جامع ماڈل” تھا۔

محمد عبداللہ شاہ کے سپر وائزر ڈاکٹر عدنان احمد شیخ تھے، محمد عبداللہ شاہ نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ محمد عبداللہ شاہ گورنمنٹ کے ایک ادارے میں اپنی سروسز فراہم کررہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button