Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ میں ابرار اور ساجد خان اپنی ٹیسٹ کیریئر کی 50 وکٹیں پوری کرنے کے قریب

پاکستان سپنر ابرار اور ساجد خان ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک اہم سنگ میل عبور کرنے جارہے ہیں، ابرار اور ساجد کو اپنی پچاس ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے کے لیے بالترتیب گیارہ اور چھ وکٹیں درکار ہیں۔

ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ جس طرح کی وکٹ تیار کی گئی ہے امید ہے اس میچ میں دونوں بالر یہ ہدف حاصل کرلیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button