Breaking NewsSportsتازہ ترین
ابرار احمد کا اعزاز پاکستان کے 13ویں کھلاڑی بن گئے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے ابرار احمد کے لیے کارکردگی کے حوالے سے یاد گار بن گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
ملتان ٹیسٹ؛ "سپن جال” کامیابی کی طرف گامزن، انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ابرار احمد کے 5 شکار
پہلی اننگز میں پانچ اور اس سے زائد کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے پاکستان کے 13ویں باؤلر بن گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں۔
ملتان ٹیسٹ : پاکستان کا "سپن جادو” چل گیا، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آؤٹ
اس سے قبل یہ کارنامہ سر انجام دینے والوں میں عارف بٹ ،محمد نذیر ،شاہد نذیر ، محمد زاہد ،شاہد آ فریدی ،محمد سیمع ،شبیر احمد احمد ،یاسر عرفات ،وہاب ریاض ،تنویر احمد ، بلال آ صف ، نعمان علی شامل ہیں۔