Breaking NewsSportsتازہ ترین
مسٹری بالر ابرار احمد کا پی ایس ایل میں ڈیبیو

مسٹری بالر محمد ابرار کا پی ایس ایل میں ڈیبیو، سعیداجمل نے کیپ دی ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے ایک اور سپنرکو میدان میں اتار ، انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے مسٹری بالر کو کیپ دی۔
سعید اجمل نے کیپ دی، اور نیک خواہشیات کااظہار کیا، جبکہ کوچ اظہر محمود نے انکو کیپ ملنے پر مبارکباد دی ۔