Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا،،،،،،،،،،مراسلہ جاری

پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا ۔
مراسلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ اکیڈمک سیشن 2022-23 کا اختتام 31 مارچ کو ہوگا ۔
نیا سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا ، تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بھی اس حکم کو یقینی بنائیں ۔
اس سلسلے میں بنائے گئے ایس اوپیز پر مکمل عمل کرائیں ۔