Breaking NewsEducationتازہ ترین
اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی ملتان نے آج احتجاج کی کال دے دی

مطالبات کی منظوری کےلئے اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی ملتان نے آج احتجاج کی کال دے دی۔
اے ایس اے زکریا یونیورسٹی فپواسا کی کال پر آج مطالبات پورے نہ ہونے پر یوم سیاہ منائے گی۔
ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد خاور نوازش کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق آج چھ مارچ کو صبح ساڑھے نو بجے ایڈمن بلاک کے سامنے تمام فیکلٹی احتجاج کرے گی ۔