Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اکیڈمیوں میں پڑھانے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے اکیڈمیوں میں پڑھانے والے اساتذہ کے خلاف کاررائی کافیصلہ کرلیا۔

اکیڈمی میں پڑھانے یا اکیڈمی بنانے والے سرکاری اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

اکیڈمی چلانے والے اساتذہ کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کردیا ہے۔

تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور سکول سربراہان کو مراسلہ جاری کیا گیا ہےکہ اکیڈمی چلانے اور اکیڈمیوں میں پڑھانے والے اساتذہ کو ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ریکارڈ میں ٹیچر کیساتھ اکیڈمی کا نام بھی درج کیا جائے۔

اکیڈمی میں پڑھانے والے اساتذہ کیخلاف قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی، احکامات نہ ماننے پر نوکری سے بھی فارغ کیا جاسکتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button