Breaking NewsEducationتازہ ترین
مردم شماری کی ڈیوٹی سے غائب ہونے والے اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ڈیوٹی مردم شماری میں لگائی گئی ہے جو یکم مارچ سے شروع ہوکر یکم اپریل تک جاری رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
سکولز اساتذہ کے لئے خوشخبری
رواں برس اساتذہ ڈیجیٹل مردم شماری کریں گے، جس کےلئے ان کو ٹیبلٹ فراہم کی گئیں ہیں مگر مشاہدے میں آیا ہے کہ اساتذہ نے ابھی تک ٹیبلٹ وصول نہیں کیں ، اور ڈیوٹی سے غائب ہیں۔
لہذا ان اساتذہ کے خلاف فوری کارروائی کرکے رپورٹ کی جائے ۔