Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں سپورٹس کی بنیاد پر داخلوں کےلئے ٹرائلز 13دسمبر کو ہوں گے

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں سپورٹس کی بنیاد پر داخلوں کےلئے ٹرائلز 13دسمبر کو ہوں گے۔
ڈائریکٹر سپورٹس پروفیسر ظفر شیروانی کا کہنا ہے کہ ہر شعبہ میں سپورٹس کی سیٹ رکھی گئی ہے، جن امیداروں کے درخواستیں جمع کرائی ہیں ان کے ٹرائلز 13دسمبر سوموار کو صبح 10 بجے یونیورسٹی گراونڈ میں لئے جائیں گے ۔
امیدواروں کو اپنے اصل کوائف ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button