Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شعبہ الیکٹریکل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں داخلے کےلئے کمیٹی قائم، شیڈول جاری

صدر شعبہ الیکٹریکل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان نے سال اول کے داخلوں کے لیے تین رکنی کمیٹی بنا کر شیڈول جاری کر دیا ۔

داخلہ کمیٹی کے چیئرمین انجینئر سعید احمد کمبوہ جبکہ ممبران میں نوید اقبال ملک ، محمد فاروق ڈوگر پر مشتمل ہے ۔

جن کے مطابق چار مضامین کے میرٹ کے نمبر کے مطابق 554/600 سے 464 تک آج 27 ستمبر 2022 کو صبح دس بجے حاضر ہوں ، 28 ستمبر کو 463 تا 416 تک ، 29 ستمبر کو 415 تا 386 تک، 30 ستمبر کو 385 سے کم نمبر والے مشروط طور پر حاضر ہوں۔

داخلہ لینے کے خواہش مند طلباء اصل اسناد اور سولہ ہزار فیس کے ساتھ رابطہ کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button