Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں داخلوں کا آغاز یکم مارچ سے کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے اگست سے نیا تعلیمی سال شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

تاہم نجی سکولوں میں نئے داخلوں کا آغاز ہونے کے بعد محکمہ سکولز نے اپنی پالیسی تبدیل کرلی، اور اب داخہ مہم کا آغاز یکم مارچ سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button