Breaking NewsEducationتازہ ترین

سپورٹس سیٹ پر داخلے کا مرحلہ شروع

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان جناح آڈیٹوریم میں بی ایس؍سی ایس سپورٹس سیٹ پر داخلہ کے لیے کھلاڑی طلباء طالبات کے سپورٹس کے اوریجنل سرٹیفیکیٹ چیک کیے گئے ، اور ٹرائل کے لیے اٹینڈنس لی گئی ۔

سپورٹس سیکرٹری میڈم عابدہ خان ، ممبرمیڈم صالحہ ذوالفقار ،ڈاکٹر رضیہ شبانہ اور سکھاں فیض نے سپورٹس سرٹیفیکیٹ چیک کیے ۔

200 کے قریب کھلاڑیوں نے سپورٹس سرٹیفیکیٹ چیک کروائے۔

سپورٹس سرٹیفیکیٹ کی چیکنگ کے بعد5 ستمبر کو مریم ہال میں گرلز کے سپورٹس ٹرائل لیے جائیں گے، اور بوائز کے 6 اور7 ستمبر کو سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس ٹرائل لیے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں