Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اے ای او لیڈر شپ پروگرام اور فارمیٹو اسسمنٹ سٹریٹیجی کا آغاز ہوگیا

نئی تشخیصی پالیسی کے تحت لارج سکیل، سکول بیسڈ اور فارمیٹو اسسمنٹ کے ذریعے سٹوڈنٹس کی کارکردگی دیکھی جائیگی، 3 ہزار سے زائد اے ای اوز پروگرام کی بدولت اپنا کام مزید مستحکم انداز میں کر سکیں گے۔
اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں صوبائی وزیر نے شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کی پہلی تشخیصی پالیسی کا آغاز کیا گیا ہے، اے ای او لیڈرشپ پروگرام کے انعقاد کے لئے ایک موبائل ایپلیکیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، ٹیکنالوجی کے موثر اور جامع استعمال کی بدولت آج اے ای اوز لیڈرشپ پروگرام جیسے کئی منصوبوں کا آن لائن انعقاد ہو رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button