Breaking NewsEducationتازہ ترین
اے ای اوز کی خدمات پیک (پنجاب ایگزامینشن کمیشن) کو دینے کا فیصلہ
پنجاب بھر کے اے ای اوز کی خدمات پیک (پنجاب ایگزامینشن کمیشن) کو دینے کا فیصلہ
بتایا گیا ہے کہ بتایا گیا ہے ہر تحصیل سے پانچ اے ای اوز کی خدمات پیک کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، وہ اپنے مرکز وزٹ کرنے کے ساتھ ساتھ پیک کےلئے بھی اضافی خدمات سر انجام دیں گے۔
ایسے اے ای اوز جن کو 8سال ہوچکے ہیں وہ پیک کےلئے ٹاسک بک اور ریو رپورٹ بھی تیار کریں گے ۔