Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

اے ایف ایل ساؤتھ پنجاب کے ٹرائلز ملتوی

اے ایف ایل ساوٴتھ پنجاب کے گیارہ فروری کو ہونے والے ٹرائلز میچز ملتوی کردیے گئے ہیں۔

مبارز حسن سیکرٹری اے ایف ایل ساوٴتھ پنجاب کے مطابق کھلاڑیوں کے امتحانات کے شیڈول کی وجہ سے ان ٹرائلز میچز کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ۔

نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button