Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز کے اساتذہ اور ایچ ای ڈی میں معاہدہ طے پاگیا

سرکاری کالجز کے اساتذہ کی تنخواہوں سے پے پروٹیکشن کی مد میں مزید کٹوتیاں نہیں ہونگی، محکمہ ہائر ایجوکیشن اور اساتذہ کے درمیان معاملہ طے پاگیا۔

تفصیل کے مطابق سرکاری کالجز کے اساتذہ اور ایچ ای ڈی میں معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت اساتذہ کی تنخواہوں سے مزید کٹوتیاں نہیں ہونگی ۔
تاہم سابقہ پے پروٹیکشن کے متاثرین اساتذہ کو واجبات نہیں ملیں گے۔

مختلف بیجز میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتیاں کی جارہی تھیں۔

2002 سے 2012 تک کے اساتذہ متاثر ہورہے تھے۔

اساتذہ کی تنخواہوں میں سے 25 ہزار تک کی کٹوتی ہورہی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button