Breaking NewsNationalتازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کی واپسی کا معاہدہ طے

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ مجرموں کو واپس بھیجنے کا معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان اور برطانیہ نے مجرموں اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو واپس بھیجنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

اس حوالے سے برطانوی وزیرداخلہ پریتی پاٹل نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے معاہدے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے تارکین وطن اور جرائم میں ملوث افراد کو واپس بھیجنےکا معاہدہ کیا ہے، یہ معاہدہ ہمارےنئےامیگریشن منصوبےکاثبوت ہے۔

اس معاہدے کے بعد دونوں ممالک سے سزا یافتہ مجرموں کو واپس بھیجا جا سکے گا۔ ان مجرموں کو اپنے اپنے ملک واپس لایا جا سکے گا جنہیں متعلقہ عدالتوں سے سزا سنائی گئی ہو۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں