Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: سمسٹر بہار کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار 2022 کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے، جو کہ 18۔اپریل 2022ء تک جاری رہیں گے۔

نئے سمسٹر میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز میں ایم ایس سی (اکنامکس،ماس کمیونیکیشن،پاکستان سٹڈیز، جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز، پبلک نیوٹریشن، ایڈمنسٹریٹیو سائنسز،سوشیالوجی،فارسٹری ایکسٹینشن، سسٹین ایبل انوائرنمینٹل ڈیزائن)ایم اے پروگرامز (اردو،ایم کام، ٹیفل، عربی، تاریخ، MLIS، اسلامیات)،پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز(سپلائی چین مینجمنٹ،ہیومن ریسورس مینجمنٹ،ایجوکیشنل لیڈر شپ اینڈ مینجمنٹ،جرمیات،EPM،ٹیفل،ارلی چائیلڈ ایجوکیشن،کمپیوٹر سائنس، انٹرپرینیوشپ، پاپولیشن اینڈ ڈیویلپمنٹ)،بی ایس پروگرامز(اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس، اکائونٹنگ اینڈ فنانس،مطالعہ پاکستان، عربی،اسلامیات)،بی بی اے(چار سالہ)پروگرام،ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز ( ایم اے ٹیچر ایجوکشن ،ایم اے EPM،ایم اے سپیشل ایجوکیشن،ایم اے DNFE،ایم ایڈ،بی ایڈ(ڈیڑھ،اڑھائی اور چار سال)،دو سالہ ایسوس ایٹ ڈگری پرگرامز(آرٹس،کامرس،بزنس ایڈمنسٹریشن (اسلامک بینکنگ،ایچ آر ایم،مارکیٹنگ) جبکہ سر ٹیفکیٹ کورسز (لغۃ القرآن،السان العربی،عربی بول چال،لائبریری شپ،،فرنچ آن لائن،لٹریسی اینڈ نان فرمل ایجوکیشن،پبلک ہیلتھ،بی اے اوپن کورسز) شامل ہیں”۔

یہ بات ملتان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹرمیاں محمد ریاض نے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے پروگرامز میں میٹرک ،ایف اے پروگرامز میں داخلہ جات لیٹ فیس کے ساتھ سات مارچ تک جاری رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button