Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگرام کے امتحانات 2022 کی ڈیٹ شیٹ جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) نے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگرام کے امتحانات 2022 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی، (اے آئی او یو) کی طرف سے سمیسٹر بہار2022 کے امتحانات ستمبر میں منعقد ہوں گے، یکم ستمبر سے میٹرک، ایف اور آئی کام کے امتحانات ہوں گے۔

یونیورسٹی نے ڈیٹ شیٹ اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی۔

کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی کے مطابق امتحانات کے مناسب ماحول میں انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

طلباء اپنی رول نمبر سلپس اور ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button