Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر خزاں کا اکیڈمک کیلنڈر جاری کردیا گیا

جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق فریش اور جاری طلباء و طالبات کے سمسٹر اسٹڈی پیریڈ کی مدت 16 نومبر سے 28 فروری تک ہوگی۔

فریش طلباء کو جلد ہی ایل ایم ایس اکاؤنٹ فراہم کیے جائیں گے اور ورکشاپس، کوئز اور اسائنمنٹس کے شیڈول بھی جاری کر دیے جائیں گے۔

جاری مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بی ایس، اے ڈی اور بی ایڈ پروگرامز کی کتابیں یونیورسٹی فراہم نہیں کرتی، طلباء کو یہ کتابیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے سافٹ پی ڈی ایف فارم میں خود ڈاؤن لوڈ کرنی ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button