Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2021 کے فائنل لیکچر آج سے شروع ہوں گے

ریجنل ڈائریکٹرملتان میاں محمد ریاض نےکہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021 میں پیش کئے گئے ایم اے/ایم ایڈ سپیشل ایجوکیشن پروگرامز کورس کوڈ 3600 فیس ٹو فیس کے طلباء وطالبات کا فائنل لیسن آج 31 مئی کو صبح 9:00بجے نیچے دیئے گئے مراکز شروع ہوں گے

شیڈول کے مطابق گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول بلاک Fشاہ رکن عالم کالونی ملتان,گورنمنٹ شاداب سپیشل ایجوکیشن سکول برائے لاک Xمدنی چوک نیو ملتان,گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول بلاک Xمدنی چوک نیو ملتان,گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے نابینابلاک آئی شاہ رکن عالم کالونی ملتان, میں لیسن دیا جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ تمام طلباء و طالبات کوفائنل لیسن کے اطلاعی خطوط ان کے پتوں پر بھجوا دیئے گئے ہیں۔

مزید براں انہوں نے کہا کہ سمسٹر بہار 2022 میں پیش کئے گئے ایم اے/ایم ایس سی پروگرامزکے داخلہ جات فریش طلباء و طالبات کے لیے15.06.2022تک لیٹ فیس کے ساتھ جاری ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button