Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی : داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 15جون

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پہلے سے جاری اور نئے طلباء وطالبات کے لیے سمسٹر بہار 2022 میں پیش کئے گئے ایم اے/ایم ایس سی پروگرامزکے داخلے جات کی آخری تاریخ لیٹ فیس کے ساتھ15جون 2022ء ہے ۔

نئے سمسٹر میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز میں ایم ایس سی (اکنامکس،ماس کمیونیکیشن، پاکستان سٹڈیز،جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز،پبلک نیوٹریشن، ایڈمنسٹریٹیو سائنسز،سوشیالوجی،فارسٹری ایکسٹینشن،bسسٹین ایبل انوائرنمینٹل ڈیزائن)ایم اے پروگرامز (اردو،ایم کام، ٹیفل، عربی، تاریخ، MLIS،bاسلامیات)اور ٹیچر ایجوکیشن پروگرامز (ایم ایڈ(ایلیمنٹری ٹیچر ایجوکشن، ٹیچر ایجوکیشن،bڈسٹینس اینڈ نان فارمل ایجوکیشن، سائنس ایجوکیشن،سپیشل ایجوکیشن)،ایم اے (ٹیچرایجوکیشن،سپیشل ایجوکیشن،ڈسٹینس اینڈ نان فارمل ایجوکیشن،ایجوکیشن پلاننگ اینڈ مینجمنٹ)شامل ہیں .

ملتان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹرمیاں محمد ریاض نے کہا کہ تمام طلباء و طالبات داخلہ فیس بینک چالان نامزد بینک برانچز،جاز کیش،ایزی پیسہ،اور یو پیسہ سے جمع کروا سکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں