Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاک انگلینڈ ٹیموں کی فضائی نگرانی کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کےلئے آ مدورفت کے موقع پر فضائی نگرانی کی جائے گی۔

اسٹیڈیم اور ہوٹل کے اطراف میں شارپ شوٹر تعینات رہیں گے۔

ٹیموں کی آ مدورفت کے موقع پر فضائی نگرانی کے لئے آ رمی ائیر بیس کے تربیت یافتہ پائلٹ اور فائٹر ہیلی کاپٹر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے لئے نواں شہر کرکٹ گراؤنڈ میں ہیلی پیڈ بنایا گیا ہے، ٹیموں کی آ مدورفت کے موقع پر فضائی نگرانی کی جائے گی۔

اس کے ساتھ عام پبلک کے لئے نیا ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیموں کی آمدورفت کے موقع پر عوام الناس متبادل راستے اختیار کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں