Breaking NewsSportsتازہ ترین

القادر ملتان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ: دو میچز کا فیصلہ

القارد میموریل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام القادر ملتان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دسویں میچ میں کریسنٹ کلب نے پہلے کھیل کر 161 رنز بنائے۔

محمد زاہد 26 طیب 25 اور صہیب مقصود نے 20 رنز بنائے۔

الغازی کلب کی طرف سے باؤلنگ میں صابر مغل 3 عبدالسلام 2، وکٹیں حاصل کیں۔

بعد میں کھیل کر الغازی کلب 144 رنز بنا سکی۔ تیمور خان 77۔اسامہ 21اور جنید 17 رنز بنائے۔کریسنٹ کلب کی طرف سے باؤلنگ میں عرفات منہاس نے 2 صہیب مقصود اور زاہد نے 1,1 وکٹیں حاصل کیں۔

مین آف دی میچ تیمور خان قرار پائے۔

11ویں میچ میں بلوچ سٹار کلب نے پہلے کھیل کر 159رنز بنائے۔محمد لیاقت 45 محمد آصف 36 اور محمد اظہر نے 26 رنز بنائے۔

القادر میموریل کلب کی طرف سے باؤلنگ میں فرحان بشیر نے 3 اکرم خان 2 اور عطا اللہ نے 1وکٹ حاصل کی۔

بعد میں کھیلتے ہوئے القادر میموریل نے یہ میچ 7وکٹوں سے جیت لیا۔ عبداللہ چاند 85 ناٹ آؤٹ اور فیاض انور نے 43 ناٹ آؤٹ سکور کئیے۔بلوچ سٹار کی طرف سے باؤلنگ میں محمد اظہر۔ اشرف نے 1,1 وکٹ حاصل کی۔ مین آف دی عبداللہ چاند قرار پائے۔

امپائرنگ کے فرائض ارشاد سونی اور منظور لطیفی نے انجام پائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں