Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

القادر ملتان سپر لیگ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

القارد میموریل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام القادر ملتان سپر لیگ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب آج مورخہ 25 مئی بروز بدھ بوقت صبح 11 بجےبمقام ایم۔سی۔جی۔گراؤنڈ ہیڈ محمد والا ( جھنگ روڈ ) میں منعقد ہوگی۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح محمد صہیب قریشی (ریجنل ڈائریکٹر EOBI). محمد سیلم تونسوی۔مخدوم سید یزدانی گیلانی۔عبدالصبورجنوبی پنجاب ایسوسی ایشن ۔نوابزادہ امجد حیات خان خاکوانی ۔رانا ناصر،احمد نواز چانڈیو کریں گے ۔

پہلا افتتاحی میچ صبح 8 بجے القادر میموریل کلب اور خداداد جمخانہ ۔جبکہ دوسرا میچ 12 بجے القاسم کلب اور چناب کلب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button