Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ہائے گرمیَ۔۔۔۔۔۔۔۔علیم ڈار کی طعبیت خراب، میچ چھوڑ دیا

گرمی کی شدت علیم ڈار کی طبعیت خراب ہوگئی۔

ملتان کا گرم موسم علیم ڈار کو راس نہ آیا، پاکستان کی اننگ کے 19ویں اوور کے دوران امپائر علیم ڈار اچانک فیلڈ سے باہر بھاگے، انہوں نے سر پر ہاتھ رکھا تھا ،بلکہ پورا چہرہ چھپا رکھا تھا۔

وہ تیزی سے باہر بھاگتے گئے ، گرمی سے حالت خراب ہوئی، اور ان کو قے ہونےلگی، جس پر ان کی جگہ متبادل امپائر فیصل آفریدی آئے اور میچ شروع کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button