Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستانی فاسٹ باؤلنگ لائن کو بڑا دھچکا، احسان اللہ کے کیرئیر پر سوالیہ نشان لگ گیا
احسان اللہ کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر، ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے انکشاف کیا ہے کہ احسان اللہ کے بازو کی غلط سرجری کی وجہ سے وہ اب کبھی بھی 150+ کی رفتار سے گیند بازی نہیں کر سکیں گے۔
یہ ایک ایسا نقصان ہے جو نہ صرف احسان اللہ بلکہ پاکستان کرکٹ کے لیے بھی بڑا دھچکا ہے۔