Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

آل پاکستان ٹنوٹر ٹریک فیکلٹی ایسوسی ایشن کے انتخابات

ڈاکٹر خرم شہزاد صدر ، محمد شہزار جوائنٹ سیکرٹری منتخب

آل پاکستان ٹنوٹر ٹریک فیکلٹی ایسوسی ایشن کے الیکشن مکمل ، ڈاکٹر خرم شہزاد صدر ، محمد شہزار جوائنٹ سیکرٹری منتخب

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں ٹنور ٹریک سسٹم پر پڑھانے والے اساتذہ نے بھی اپنی تنظیم بنالی، پہلے الیکشن کا انعقاد آن لائن کیا گیا جس میں
ملک بھر سےٹنورر ٹریک فیکلٹی نے حصہ لیا۔

ڈاکٹر شہزاد

تقریبا 90 فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے۔ نتائج کے مطابق ڈاکٹر خرم شہزاد صدر منتخب ہوئے۔ ڈاکٹر یاسر شاہ نائب صدر، ڈاکٹر سجاد حسین سمرا جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر صابر حسین فنانس سیکرٹری، ڈاکٹر تحسین عباس انفارمیشن سیکرٹری، ڈاکٹر محمد احمد شہزاد جوائنٹ سیکرٹری، ڈاکٹر محمد ارشد ایگزیکٹو میمبر اسلام آباد، ڈاکٹر سجاد حسین ایگزیکٹو میمبر پنجاب، ڈاکٹر نظر کلوڑ ایگزیکٹو میمبر سندھ، ڈاکٹر منظور حسین ایگزیکٹو میمبر آزاد جموں اینڈ کشمیر، ڈاکٹر علی اکبر ایگزیکٹو میمبر بلوچستان، ڈاکٹر صادق حسین ایگزیکٹو میمبر گلگت بلتستان اور ڈاکٹر سمر عباس ایگزیکٹو میمبر خیبرپختونخوا منتخب ہوئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button