Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ: سارے ٹکٹ فروخت ہوگئے

پاکستان اور انگلینڈ میچ میں شہریوں کی دلچسپی ،اتوار کے سارے ٹکٹس فروخت ہوگئے۔
سوموار کے بھی 17ہزارسے زائد ٹکٹس فروخت ہوگئے۔

تفصیل کے مطابق پاکستان انگلینڈ کے درمیان جاری ٹسیٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شہریوں کی دلچسپی بڑھ گئی، ملتانیوں کے شوق کا اندازاہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے، میچ کے تیسرے روز یعنی اتوار کی تمام 24ہزار سے زائد ٹکٹس فروخت ہوچکی ہیں ، فروخت کنندہ ویب سائٹ نے اتوار کے ٹکٹس نہ ہونے پر معذرت کرلی ہے۔

ان ٹکٹس میں وقار یونس اور انضام الحق کی ٹکٹ 5ہزار روپے تھی، اس کے علاوہ سوموار کی بھی 17ہزار سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button