Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ظلم وجبر وتسلط کی سیاہ رات جلد ختم ہوگی، امیر احمد اعوان ایڈووکیٹ

پاکستان فلاح پارٹی کے چیئرمین امانت علی زیب کی ہدایت پر5فروری کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا.
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی ظلم وجبر وتسلط کی سیاہ رات جلد ختم ہوگی اور آزادی کا سورج طلوع ہو گا.

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کا تقاضا ہے کہ بھارتی مکروہ چہرے کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا جائے، پاکستان فلاح پارٹی کشمیری عوام کی آزادی کے لیے ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرے گی ۔

انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرانے میں کردار ادا کرے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button