Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

عامر خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیرئیر کی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔

یاد رہے کہ عامر خان نے اپنے باکسنگ کیرئیر میں 34 فائٹس جیتیں اور 6 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button