Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کمشنر ملتان عامر خٹک نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا

کمشنر ملتان ڈویژن انجینئیر عامر خٹک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اتوار کی چھٹی کے باوجود کام کا آغاز کر دیا ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ میں حکومتی پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے از خود انسپکشن کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈویژن کے باسیوں کی خدمت کرنے کا عزم لیکر عہدہ سنبھالا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button