Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انجمن اساتذہ کا اجلاس

انجمن اساتذہ کے صدر سید ناصر محمود شاہ اور جنرل سیکرٹری رانا کاشف نعیم نے کہا کہ انجمدن اساتذہ پاکستان بھی اسی عظیم مقصد کی ترویج کیلیے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے اور سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام کے ایام کو باقاعدہ طور پر مناتی ہے تاکہ طلباء میں کردار سازی کے ذریعے معاشرتی اور اصلاحی تبدیلیاں آسکیں ۔

اس موقع پر اے ٹی آئی کے مر کزی صدر نے انجمن اساتذہ پاکستان کے مر کزی رہنما راجہ کو ثر سعیدی سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی۔

ملاقات میں مرکزی صدر رمیض حسن راجہ نے کہا کہ اے ٹی آئی کے پیغام فروغ عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کو طلباء و طالبات تک پہنچانے کیلیے ڈویژن کی سطح پر کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں دورہ جات بھی جاری ہیں۔

انجمن طلباء اسلام کے مر کزی صدر جناب رمیض حسن راجہ کی ملتان آمد۔اس موقع پر انجمن اساتذہ پاکستان ملتان کے صدر سید ناصر محمود شاہ،جنرل سیکرٹری رانا کاشف نعیم کی ملاقات۔۔تنظیمی امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

ملاقات میں انجمن طلباء اسلام ملتان کے جنرل سیکرٹری جناب کاشف بلوچ،جوائنٹ سیکرٹری سکندر اقبال نوناری اور محمد حسنین بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button