Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول آف اکنامکس بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سالانہ تقریب

سکول آف اکنامکس بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان نے اپنے سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبرکنڈی تھے، جبکہ صدارت ڈین پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف نے کی۔

اس موقعہ پر سکول آف اکنامکس کے تمام پروفیسرز اور آفس سٹاف کے لوگ بھی موجود تھے۔

تقریب کا اہتمام سکول آف اکنامکس ایگزیکٹو کلب نے کیا تھا ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے سکول آف اکنامکس کے طلباء طالبات کی کارکردگی کو سراہا اور پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف نے شعبہ اکنامکس سے سکول آف اکنامکس کے سفر کی تاریخ اور سکول کے مختلف شعبہ جات کے وجود کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔

آخر میں پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری نے سکول آف اکنامکس کے تمام اساتذہ کو سراہتے ہوئے ان کو شیلڈز پیش کیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button