Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سالانہ اقتصادی مسائل اور پائیدار ترقی 5ویں بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام سالانہ اقتصادی مسائل اورپائیدار ترقی (2025) 5ویں بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی۔

ترجمان کے مطابق افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی جبکہ کانفرنس کی فوکل پرسن ڈاکٹر حناعلی ہیں جن کے مطابق کانفرنس میں دنیابھر سے سکالرز شرکت کریں گے جبکہ آن لائن سیشن بھی ہوگا۔

کانفرنس تین دن جاری رہے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button