Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ٹیکسٹائل کالج میں سالانہ کھیل شروع ہوگئے

ٹیکسٹائل انجینئرنگ کالج ذکریا یونیورسٹی میں سالانہ کھیل شروع ہوگئے ، جن کا افتتاح ڈین انجنئرنگ ڈاکٹر طاہر سلطان نے کیا، اس موقعہ پر پرنسپل ڈاکٹر عامر شیرازی اور اساتذہ ساتھ تھے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈین ڈاکٹر طاہر سلطان نے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیا ، پرنسپل کالج نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جنوبی پنجاب میں ٹیکسٹائل انجنئرنگ کے فروغ کے لئے اس کالج کی نمایاں حیثیت ہے ، اور ملک میں ٹیکسٹائل انجینرز کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے لئےتمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button