Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

چونگی نمبر 9 کراؤن فیلیئر چوک بن گیا، تیسرے روز تیسرا گڑھا بن گیا

چونگی نمبر 9 پر مسلسل تیسرے کراؤ ن فیلئیر پر ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم کا سخت برہمی کا اظہار ، ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی جانب سے ایم ڈی واسا کو کراؤن فیلئیر والی جگہ کی مسلسل نگرانی کرنےاور کراؤن فیلئیر والی جگہ پر فوری طور پر کام شرع کرانے کے احکامات جاری کر دئے۔

انہوں نے ایم ڈی واسا قیصر رضا کو ہدایت کی کہ چونگی نمبر 6 اور 9 تک ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے ٹریفک پولیس سے معاونت لی جائے۔

پہلے 2 کراؤن فیلئیر کی مرمتی کاکام تیز کیا جائے، لیبر کی تعداد زیادہ کر کے دن رات کام کیا جائے۔

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی جانب سے چونگی نمبر 9 اور 6 سے ملحقہ آبادیوں میں رہنے والے متاثرہ لوگو کو ادارہ سے تعاون کرنے کی اپیلکی اور مزید کہا کہ پانی کا استعمال کم سے کم رکھیں تاکہ چونگی نمںر 9 پر پانی کا پریشر کم ہو اور کام جلد مکمل کر لیا جائے۔

شہریوں کوعارضی سہولیات دہنے کے لئے ٹیوب ویل اور سکرمشین کا استعمال کر کے پانی کا پریشر کم کیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button