Breaking NewsNationalتازہ ترین
واسا کے تین کرپٹ ڈائریکٹرز کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات کا آغاز
واسا ملتان کے حال تعینات ڈائریکٹر ورکس عارف عباس نے27,9,22کو ایک ٹینڈر مالیت 3کروڑ ڈسپوزل اسٹیشن جہانگہیر آباد کیلیے اپنے من پسند ٹھکیدار سے ملی بھگت کرکے منظور کیا جو آج تک جہانگیر آباد ڈسپوزل اسٹیشن پر ایک روپے تک کا کام نہ ھلہوا بلکہ ڈائریکٹر ورکس عارف عباس نے سعید ڈوگر ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس واسا اور ٹھیکیدار سے ملی بھگت کر کے 2 کروڑ روپے کی رقم بمعہ سیکورٹی فیس بھی جاری کردی۔
واٹر سپلائی واسا کے ڈائریکٹر انجینرنگ عبدالسلام ایس ڈی او شہزادہ عالمگیر نے کروڑوں اربوں روپے کا واٹر سپلائی ٹیوب ویلز اور فلٹریشن پلانٹس اور خورد برد کرنے اور سلف انکم سے ترقیاتی کاموں کی مد میں نکلوائی گئی رقم و دیگر مد میں کی گئی کرپشن پر اینٹی کرپشن نے 26 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔