Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کردیا گیا

پنجاب بھر کے اساتذہ اور سرکاری ملازمین اپنے مطالبات منوانے کےلئے لاہور میں دھرنا دئے ہوئے ہیں ، ان سے اظہار یکجہتی کےلئے پہلے تعلیمی بورڈز میں مارکنگ کا بائیکاٹ کیاگیا ۔

اب ڈینگی کارروائی کرنے والوں نے بائیکاٹ کردیا، اس سلسلے میں یونینز کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایت میں کہاگیا ہے کہ تمام اساتذہ انسداد ڈینگی کارروائیاں روک دیں، اور مطالبات کی منظوری کےلئے لاہور پہنچ جائیں۔

جس کے بعد تمام سکولوں میں یہ کارروائیاں روک دی گئیں ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button