Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایپکا کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری زنانہ کو 20ویں گریڈ کی ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارک باد

ڈاکٹر شمیم سیال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری زنانہ ملتان کو گریڈ 20 کی ٹریننگ مکمل کرنے اور اس میں نمایاں کامیابی سے پاس آؤٹ ہونے پر حاجی اشفاق احمد جوئیہ سینیر رہنما اپیکا، رانا وجاہت صدر اپیکا ایجوکیشن ملتان و سینیر نائب صدر ملتان ڈویژن، رانا مبشر سینیر نائب صدر اپیکا ایجوکیشن ملتان ، اسلم لودھی سینیر کلرک اور میڈم آئمہ نے گلدستہ پیش کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button