Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

لیٹر گیٹ اسکینڈل : رجسٹرار کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لیٹر گیٹ اسکینڈل کے حوالے سے سپریم کورٹ میں رجسٹرار کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

لیٹر گیٹ اسکینڈل کے حوالے سے سپریم کورٹ میں رجسٹرار کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ درخواست کولارجر بنچ میں آرٹیکل 63 اے کےصدارتی ریفرنس کیساتھ کل سنا جائے اگر اس کیس کو نہ سنا گیا تو بین الاقوامی ایجنڈا کامیاب ہو جائے گا۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ بنیادی حقوق متاثر ہیں اور مفاد عامہ کا کیس ہے.

اس سے قبل میمو گیٹ میں سپریم کورٹ نوٹس لے چکی ہے اور عدالت میمو گیٹ کو منطقی انجام تک پہنچا چکی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button