Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرنسپل کالجز کے لئے درخواستیں دینے کی تاریخ میں توسیع

کالجز میں میں پرنسپلز کی خالی نشستوں کے لیے دوسرے راؤنڈ میں درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی۔
بتایا گیا ہے کہ پہلے درخواستیں دینے کی تاریخ 21 مارچ مقرر کی گئی تھی جو اب بڑھا کر 28 مارچ شام 05:00 بجے تک بڑھا دی گئی ہے۔