Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے سالانہ امتحان میں ڈیوٹی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں

مراسلے میں کہاگیا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات مئی میں شروع ہورہے ہیں ، جو اساتذہ ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز ، سپرنٹنڈنٹ ، پریکٹیکل ایگزامینر کی ڈیوٹی کے خواہش مند ہوں، وہ آن لائن درخواست جمع کراکے اس کی ہارڈ کاپی کنٹرولر آفس میں جمع کرائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button