Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کے عہدے پر تعیناتی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے آخر کار پی ایچ ای سی کے چیئرمین کے تعیناتی کا فیصلہ کرلیا اور درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ خواہشمند اُمیدواران اپنی درخواستیں پروفارما جو ایچ ای ڈی کی ویب سائٹ پر موجود ہے کو پر کرکے درخواست کے ہمراہ سی وی، ڈگریوں، ڈپلوماز اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تسلیم شدہ لسٹ کے جنرلز میں اشاعت شدہ ریسرچ آرٹیکلز کی مصدقہ کاپیوں کے علاؤہ تین پاسپورٹ سائز فوٹو اور یہ تمام کوائف 22 مارچ 2025 دفتری اوقات میں سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو جمع کرانے ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button