Breaking NewsEducationتازہ ترین
عشرہ رحمت العالمین کی رپورٹس طلب
محکمہ اوقاف نے صوبے بھر کے سکولوں سے عشرہ رحمت العالمین کی رپورٹس طلب کرلیں۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ حکومت کی ہدایت پر صوبے بھر میں عشرہ رحمت العالمین منانے کافیصلہ کی ہدایت کی تھی، اس لئے تمام سکولوں میں جو پروگرام مرتب کئے گئے تحصیل اور ڈویژن کی سطح پر ان کی تصاویر اور مکمل رپورٹ ارسال کی جائے ۔