Breaking NewsEducationتازہ ترین
عاصم ہمدانی گورنمنٹ پائلٹ سکول، ملتان کے پرنسپل تعینات

عاصم ہمدانی کو گورنمنٹ پائلٹ سکول ملتان کا قائم مقام پرنسپل تعینات کردیا گیا ہے۔
ان کی تعیناتی پر ڈی ای او ایلمنٹری جاوید رفیق اور سابق ڈپٹی ڈی ای او رانا ولایت علی نے ان کو تعیناتی پر پھول پیش کئے، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔